Wednesday, June 16, 2021

Why can’t I read?

Why can’t I read?

Books are very cheap these days. But that was not the case in earlier times. Books were only available in large families.

- Advertisement -

میں کیوں نہیں پڑھ سکتا؟
آج کل تو کتابیں بہت سستی مل جاتی ہیں۔ مگر پہلے زمانے میں یہ بات نہ تھی۔ فقط بڑے بڑے گھرانوں میں کتابیں ہؤا کرتی تھیں۔ کیوں کہ ہاتھ سے لکھے جانے کے باعث قیمتیں بہت زیادہ ہوتی تھیں۔
ایک بادشاہ کے پاس چند کتابیں پڑی تھیں۔ جن میں لکھائی کے علاوہ جگہ جگہ خوب صورتی کے لئے تصویریں بھی بنی ہوئی تھیں۔ ایک دن ملکہ کتابیں دیکھ رہی تھی۔
اور اس کے چاروں چھوٹے بیٹے بھی بیٹھے تھے۔ انھوں نے کہا، امی جان یہ کتابیں ہمیں بھی دکھاؤ۔
ماں نے کتابیں دکھائیں تو تین بیٹے صرف تصویروں کو دیکھ کر خوشی کے ساتھ ورق پلٹتے رہے۔ مگر چھوٹے لڑکے نے کہا، ان میں لکھا کیاہے۔
ملکہ نے کہا، بیٹا اس میں ہمارے ملک کی جنگی کہانیاں لکھی ہیں۔
چھوٹے بچے نے کہا، میں انھیں کیوں نہیں پڑھ سکتا؟
ملکہ نے فرمایا، بیٹا لکھی ہوئی چیزیں صرف علم والے ہی پڑھ سکتے ہیں۔ اور علم محنت سے آتاہے۔
لڑکے نے جواب دیا، تو میں ضرور پڑھوں گا۔ ملکہ نے کہا، جب تم پڑھ لوگے تو جو کتاب چاہو گے میں خوشی سے تمھیں دے دیا کروں گی۔
شہزادے نے محنت کرنی شروع کی تو تھوڑی ہی دنوں میں کتابیں پڑھنے اور خط لکھنے لگا۔ جس پر اس کی ماں نے بھی اپنا سارا کتب خانہ اسی چھوٹے لڑکے کو دے دیا۔ یہ شہزادہ الفرڈ اعظم تھا۔ جو انگریزوں میں ایک مشہور عالم بادشاہگ گزراہے۔

 

- Advertisement -
adminhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz. Topstory.pk | Top Story, One Source For All Things Top Story. We’re Dedicated To Providing You The Very Best of Top Story, With An Emphasis On News, World, Technical, History, Article, Story

Related Articles

Full Kurulus Osman Season 2 Episode 63 English Urdu Subtitles

0
Full Kurulus Osman Season 2 Episode 63 English Urdu Subtitles Kurulus Osman Episode 36Kurulus Osman Episode 63Kurulus Osman Season 2 Episode 63Kurulus Osman Season 2...

Taking a Break from a Relationship

0
Taking a Break from a Relationship Why Everybody Is Talking About Taking a Break from a Relationship…The Simple Truth Revealed. Taking a break from a relationship...

Kurulus Osman Season 2 Episode 62 English Urdu Subtitles

0
Full Kurulus Osman Season 2 Episode 62 English Urdu Subtitles Kurulus Osman Episode 35Kurulus Osman Episode 62Kurulus Osman Season 2 Episode 62Kurulus Osman Season 2...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest Articles