Saturday, December 3, 2022
HomeUrdu NewsShortly before today, NASA did one

Shortly before today, NASA did one

- Advertisement -

Shortly before today, NASA did one

آج سے کچھ عرصہ پہلے ناسا نے ایک

- Advertisement -

آج سے کچھ عرصہ پہلے ناسا نے ایک ویڈیو کلپ ریلیز کیا تھا اسے دیکھ کر سب کے ہوش اڑ گئے تھے۔ اس ویڈیو کا مین ہیرو تھا۔ اسپیس کا بلیک ہول اور ایک ستارہ بھی اس کے ساتھ تھا۔ وہ سورج سے بڑا تھا۔ اس کا یقین کرنا مشکل تھا لیکن ہمیں یقین کرنا ہوگا۔

کیونکہ بلیک ہول سچ میں اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ وہ ہمارے سولر سسٹم کو خود ہی سیکنڈوں میں نکل سکتا ہے۔ ویڈیو میں بلیک ہول جس ستارے کے ٹکڑے کر رہا تھا وہ ہمارے سورج کے جتنا ہی بڑا تھا۔ہمارے سورج کا سائز ہمارے سولر سسٹم کے سائز سے ننانوے فیصد کے برابر ہے یہاں پر ایک سوال آتا ہے کہ بلیک ہول نے جب اس تارے کو اپنے اندر کھینچا تو ستارے کے ساتھ کیا ہوا ہوگا اور وہ کہاں غائب ہو گیا

ایک بلیک ہول کے اندر کیا ہوتا ہے اور اگر آپ اس کے اندر گئے تو آپ کے ساتھ کیا ہوگا۔بلیک ہول کے اسٹرکچر کو جانے سے پہلے بات کرتے ہیں کہ بلیک ہول کیسا دکھتا ہے آپ جب بھی کبھی بلیک ہول کو دیکھیں گے سب سے پہلے آپ کو بلیک ہول کے آس پاس بہت ساری گیس جیسی چیزیں نظر آئیں گی یہ اور کچھ نہیں بلکہ بہت ساری گریویٹیز ہیں جو ہر چیز کو اپنی طرف تیزی سے کھنچ رہی ہیں۔بلیک ہول ہر وقت روٹیٹ ہوتا رہتا ہے۔

اس وجہ سے روشنی بہت تیزی سے ریفلیکٹ کرتی ہے اور بلیک ہول کے آس پاس گلیکسز بہت تیزی سے گھومتی ہے.(Interstellar) انٹراسٹیلر (مووی) جو کہ بلیک ہول پر بنی ہوئی ہے۔ انٹراسٹیلر مووی کی پروڈکشن میں کام کر نے والے ایک سائنسدان نے بتایا کہ بلیک ہول کی شیپ ایک بول کی طرح ہوتی ہے۔ اس کی باؤنڈری کا ایریا مین ہول کی نسبت بہت زیادہ ڈارک ہوتا ہے اس کا بلکل بھی یہ مطلب نہیں ہے کہ بلیک ہول آپ کو آسمان میں دکھائی دے تو واقعی میں وہ ایک بلیک ہول ہوگا۔جب روشنی کسی گلیکسی پر پڑتی ہے تو اس کی رفلکیشن کی وجہ سے بلیک ہول گلابی رنگ کا نظر آتا ہے بلیک ہول کسی بھی ستارے کو ہنڈریڈ لائٹئر کی دوری سے ینی روشنی کی رفتار سے سو سال پہلے سفر کریں تو اسے ہنڈریڈ لائٹئر کہتے ہیں۔

یہ ڈیسٹنس اتنا زیادہ ہوتا ہے کے اگر ہم آج کی ایڈوانس ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے اسپیس پر سفر کریں تو ہمیں ہنڈریڈ لائٹئر کا ڈیسٹنس تہ کرنے میں دس لاکھ سال لگ جائیں گے اور یہ بلیک ہول ہمارے سورج کے جتنے بڑے ستارے کو کتنی دوری سے آسانی سے اپنی طرف کھینچ کر نکل جائے گا لیکن کیا ہوگا جب آپ اور آپ کا دوست بلیک اور کو دیکھتے دیکھتے اس کے اندرگرجائیں یہ پھر آسمان سے گریویٹیز کی مدد سے بلیک ہول ہمیں اپنی طرف کھینچ لے آئیے جانتے ہیں اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا۔

جب ایک بلیک ہول آپ کی کسی دوست کو اپنی طرف کیجئے گا یا وہ بلیک ہول میں گرنے لگے گا تو اسے آئی ایسا لگے گا کہ اس کی بوڈی ایک ایسپرین کی طرح کام کر رہی ہے مطلب کے اس کی بوڈی اسٹیچ ہونا شروع ہوجائے گی ایسا اس لئے ہوتا ہے جو کہ بلیک ہول جب بھی کسی چیز کو اپنی طرف کھینچتا ہے تو زیادہ گریویٹشنر فور اس چیز کے نیچے والے حصے پر لگتی ہےایسا ہی آپ کی دوست کی بوڈی کے ساتھ ہوگا

- Advertisement -

جب وہ نیچے گرے گا تب بلیک ہول اس کے پیروں کو کسی اسپیڑنگ کی طرح کھینچ رہا ہوگا اور آہستہ آہستہ اس کی بوڈی بلیک ہول کی باؤنڈری تک ‏موو کر جائے گی لیکن اس دوران اس کی بوڈی فاسٹ سے سلو ہو جائے گی۔ وہ بونڈری لائن پر جا کر رک جائے گا لیکن اس کے بعد کیا ہوگا۔ بلیک ہول ایک ایسی جگہ ہے جہاں ٹائم اور اسپیس ایک دوسرے کے ساتھ کلیپس کرتے ہیں۔ لیکن کیا یہ چیز ہمیں بتاتی ہے کہ کیا ہم بلیک ہول کے اندر جا کر ختم ہو جائیں گے نہیں نہ تو اسی لیے پہلے آپ کو جاننا ہوگا کہ آخر اسٹیفن ہاکنگ نے اس کے بارے میں کیا کہا تھا

اسٹیفن ہاکنگ نے بلیک ہول کے بارے میں بہت کچھ بتایا تھا اور ان کی تھیوری کے مطابق ایک بلیک ہول ریڈی ایشنز کو ریلیز کرتا ہے اور آہستہ آہستہ سکڑنے لگتا ہے۔ اسی طرح شیئرنگ ہوتے ہوتے وہ ایک دن غائب ہوجاتا ہے لیکن وہ ان سب میٹرز کے ساتھ غائب ہوتا ہے جو اس نے بلین افیر میں اپنے اسٹرونگ گریویٹیز فورس کی وجہ سے اپنے اندر کھینچیں تھے۔ اس تھیوری پر اسٹیفن ہاکنگ سے وہی سوال پوچھے گئے تھے جو آپ کے مائنڈ میں اس وقت گھوم رہے ہیں کہ اگر بلیک ہول غائب ہو جاتا ہے تو وہ سارے میٹرز اور اسٹار جن کی ہم اسٹارٹنگ میں بات کر رہے تھے وہ کہاں جائیں گے اس کا جواب سٹیفن ہاکنگ تھیوری میں ہے۔

یعنی کہ بلیک ہول جو بھی اپنے اندر کھینچیں تھا ہے وہ سب کچھ گریویٹشنر فورس کی صورت میں باہر نکلتا ہے جیسے آپ کا وہ دوست جس کی ہم نے ایک مثال دی تھی کہ اگر بلیک ہول اسے اپنے اندر کھینچ لیتا ہے تو وہ ریڈیشنل بن کر باہر نکل جائے گا تو اس بات کا اب تک کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا لیکن بہت سارے سائنسدان اس کے صحیح ہونے کا دعوی کر چکے ہیں۔

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
TopStoryhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz - Top Story. Dedicated To Providing The Best Of Story. Top Stories, News Update, Technology, Drama, Alparslan, Barbaros, Kurulus Osman, History, Life Style

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Trending

Nora Fatehi

Nora Fatehi delivered an electrifying performance on the FIFA World Cup 2022 fan fest...

At the FIFA World Cup 2022 fan festival, Nora Fatehi waved the Indian flag and chanted Jai Hind. She proudly stood on the stage...
Azam Swati

Senator Azam Swati of the PTI is judicial custody for 14 days, until December...

The Federal Investigation Agency (FIA) arrested Azam Swati for the second time in less than two months earlier this week for a "highly obnoxious...
Fawad Chaudhry

PTI is willing to talk to the federal government about the upcoming elections

Despite its decision to dissolve the Punjab and Khyber-Pakhtunkhwa assemblies, the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is reportedly willing to negotiate the next electoral framework with...
Rabeeca Khan

Rabeeca Khan new dance video impresses fans

Rabeeca Khan, a TikTok starlet, rose to prominence at a young age. She has a large number of followers on TikTok, YouTube, and Instagram. Rabeeca...
Ayesha Dance

A viral girl’s Ayesha new dance video goes viral

Ayesha, Pakistan's internet sensation whose dance performance catapulted her to fame overnight, recently stunned fans with her latest dance moves. Ayesha has skyrocketed to unprecedented...
- Advertisment -

Most Popular