Sunday, May 9, 2021

Blessed Is The Holy Prophet When He Was Seven Years Old

حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک جب سات برس کی ہوئی، تو سرکار کی آنکھیں دیکھنے لگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے آپ کا بڑا علاج کرایا۔ مگر سرکار کی آنکھیں ٹھیک نہیں ہوئی حضرت عبدالمطلب پریشان کہ اب کیا کیا جائے بڑا علاج کرایا ہے۔ میرا پوتا ٹھیک نہیں ہو رہا ہے۔ آپ پریشان بیٹھے سوچ رہے تھے کہ کسی جاننے والے نے کہا کہ اے سردار مکہ پریشان نہ ہوں مکہ شریف کے قریب عکاظہ بازار ہے۔

اس بازار کے ساتھ ایک طیب کا گھر ہے بڑا قابل ہے، وہ دوائی بھی دے گااورآپ کے پوتے کو دم بھی کرے گا یہ یقین ٹھیک ہو جائے گا۔ ہم نے کئی مرتبہ اس کو آزمایا ہے حضرت عبدالمطلب بڑے خوش ہوئے آپ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ساتھ لیا۔ اس طیب صاحب کے پاس تشریف لے گئے شام کا وقت تھا آپ اس کے مکان پر پہنچے دروازہ بند آپ نے وہاں کے لوگوں ںسےاس طیب راہب کے بارے میں پوچھا کہ وہ کیسا ہے لوگوں نے بڑی تعریف کی کہ راہب صاحب کے ہاتھ میں بڑی شفا ہے۔ جو مریض بھی آئےیہ دوا بھی دیتے ہیں دام بھی کرتے ہیں۔

- Advertisement -

اللہ تعالی کا شکر کرتا ہے بیمار ہوتو ٹھیک ہو جاتا ہے۔ فرمایا اب ہے کہاں لوگوں نے کہا حضور ہے توگھر پر اب دروازہ نہیں کھولے گا فرمایا کیوں لوگوں نے کہا سرکار یہ موجی بندہ ہے۔ دروازہ بند کرکے عبادت کرتا رہتا ہے۔ کئی کئی دن تک دروازہ بند رہتا ہے جب مرضی ہو تو دروازہ کھولتا ہے۔ فرمایا کوئی پتہ ہے اب دروازہ کب کھلے گا لوگوں نے کہا اب تو یہ ملنا مشکل ہے۔ کیونکہ آج دروازہ بند ہوا ہے اب چھے مہینے سال کے بعد ہی کھلے گا۔

حضرت عبدالمطلب بڑے پریشان ہوئے کہ اب کیا ہوگا اچانک راہب کے مکان میں زلزلہ آیا۔ دیوار ہلنے لگے لرزنےلگی قریب تھا، کہ تنقید ہو صاحب کا مکان گر جاتا اور راہب مکان کے نیچے آ جاتا وہ فورادروازہ کھول کر باہر نکل آیا۔ جب وہ باہر آیا تو اس نے حضرت عبدالمطلب کو پہچان لیا، کہ یہ مکے کے سردار ہیں۔ صاحب نے کہا کہ سرکار کیسے آنا ہوا۔

حضرت عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ میرا پوتا بیمار تھا آنکھیں ٹھیک نہیں ہو رہی تھی سنا ہے، آپ دوا بھی دیتے ہیں دم بھی کرتے ہیں۔ مہربانی کرو کوئی دوائی دو اور دم بھی کرو۔ تاکہ یہ ٹھیک ہوجائے راہب نے جب سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ انور کو دیکھا تو دیکھتا ہی رہ گیا۔ پھر کمرے میں گیا اصل کیا نئے کپڑے پہنے خوشبو لگائیں پھر ایک آسمانی صحیفہ کے چند اوراق اٹھا کر لایا سرکار کے پاس آکر دیکھنا کبھی اپنی کتاب دیکھتا کبھی سرکار کا چہرہ واضح دیکھتاکبھی کتاب دیکھتا کبھی ولیل کی زلفوں کو دیکھتا سارے عراق بھی دیکھے کملی والے کو سر سے لے کر پاؤں تک بھی دیکھا۔ پھر قدموں میں گر کر کہنے لگا۔

- Advertisement -

اے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں گواہی دیتا ہوں۔ آپ اللہ تعالی کے آخری رسول ہیں۔ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا سبحان اللہ عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان اعلان نبوت فرمایا نہیں لیکن راہب پہلے کلمہ پڑھ کر گواہی دے رہا ہے حضرت عبدالمطلب راہب کی بات سن کر  بڑے خوش ہوئےفرمایا۔ راہب صاحب جس کام کے لیے میں حاضر ہوا ہوں وہ جلدی کریں راہب نے کہا کون سا کام فرمایا۔ میرے پوتے کو دوا ابھی دو اور دم بھی کرو تاکہ اس کی آنکھیں ٹھیک ہوجائیں راہب نے کہا حضرت آپ کیا کہہ رہے ہیں۔ میں اس کا علاج کروں حضرت عبدالمطلب نے فرمایا۔ راہب صاحب میں تو آیا ہی اسی خاطر ہو راہب کی آنکھوں میں آنسوآگئےاور کہا سرکار آپ نے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کو سمجھا ہی نہیں

آپ طبیب کو مریض کے پاس لے آئے ہیں۔ مقدس کو گناہگار کے پاس لے آئے ہیں شفا ئے کائنات کو مریض کے پاس لے آئے ہیں داتا کو گھر قاری کے پاس لے آئے ہیں مختار کو مجبور کے پاس لے آئے ہیں۔ نبی کو ان کی کے پاس لے آئے ہیں اے عبدالمطلب میں اپنے عبادت خانے میں بیٹھا اللہ تعالی کی عبادت کر رہا تھا، کہ اچانک میرا سارا مکان لرزنے لگا اگر میں باہر نہ آتا تو مکان کے نیچے آکر مر جاتا سردار مکہ تیرا یہ پودا بڑی شان والا ہے بڑی عظمت والا ہے بڑے مقام والا ہے۔ دیکھ اس کےچہرے سے نور کے فوارے نکل رہے ہیں کائنات کے یہودی اس کے دشمن ہیں۔

اسی طرح لے کر اس کو نہ پھرا کرو کہیں کو یہودی تکلیف نہ دے جاؤ اس کے اپنے گھر لے جاؤ۔ حضرت عبدالمطلب نے فرمایا راہب صاحب آپ نے میری بڑی رہنمائی فرمائیں شکریہ لیکن اصل مسئلہ تواپنی جگہ رہا جس مقصد کے لئے میں آیا تھا۔ وہ تو حل نہ ہوا تو رہا ہے میں مسکرا کر کہا اے سردار مکہ ان کی آنکھوں کا علاج خود انہی کے پاس موجود ہے۔ تمہیں پتا ہی نہیں فرمایا کہ اعلاج راہب نے کہا کہ سردار مکہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب  کر ان کی آنکھوں میں  لگاؤ یہ بالکل ٹھیک ہوجائیں گے۔ حضرت عبدالمطلب نے اسی وقت سرکار کے منہ مبارک سے لعبنکال کر آپ کی آنکھوں میں لگایا آپ کی آنکھیں اسی وقت ٹھیک ہوگی۔ جیسے دیکھی ہی نہیں تھی حضرت عبدالمطلب بڑے حیران ہوئے اس راہب کا شکریہ ادا کیا جلنے لگے، تو راہب نے کہاحضور شکریہ تو آپ کا کہ آپ نے سرکار کائنات کی مجھ سے زیارت کرائی ہے حضرت عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔

- Advertisement -

شاہد صاحب آپ کا دم بڑا مشہور ہے سنا ہے کہ آپ جس کا دم کرتے ہیں، وہ مریض اسی وقت ٹھیک ہو جاتا ہے۔ وہ دم کیا کرتے ہیں، الفاظ کیا پڑھتے ہیں جن میں اللہکالی نے اتنی تاثیر رکھ دی ہے۔ راہب مسکرا پڑا مسکرا کر کہا حضورجب مریض میرے پاس آتا ہے تو میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہاتھ اٹھا کر کہتا ہوں یا اللہ تجھے آخری نبی کی عظمت کی قسم تجھے اس کے پیار کا واسطہ اس کی محبت کا واسطہاس بیمار کو شفا دے دے۔ مریض پر دم کرتا ہوں اللہ تعالی بیمار کو شفا دے دیتا ہے۔ آمین

- Advertisement -
adminhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz. Topstory.pk | Top Story, One Source For All Things Top Story. We’re Dedicated To Providing You The Very Best of Top Story, With An Emphasis On News, World, Technical, History, Article, Story

Related Articles

Kurulus Osman Season 2 Episode 58 English Urdu Subtitles

0
Kurulus Osman Season 2 Episode 58 English Urdu Subtitles Kurulus Osman Season 2 Episode 57 Review Drama: Kurulus Osman Episode: 31 Season: 2 Release Date: 13-05-2021 In Chapter 57, Kurulus...

Why can’t I read?

0
Why can't I read? Books are very cheap these days. But that was not the case in earlier times. Books were only available in large...

Kurulus Osman Season 2 Episode 57 Urdu English Subtitle

0
Full Watch Kurulus Osman Season 2 Episode 57 Urdu English Subtitle Kurulus Osman Season 2 Episode 56 Review Darama: Kurulus Osman Episode: 30 Season: 2 Release Date: 06-05-2021 Kurulus Osman...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest Articles