Saturday, December 3, 2022
HomeNewsکورونا کیسز میں مزید اضافہ، بلوچستان میں یکم مئی تک لاک ڈاؤن...

کورونا کیسز میں مزید اضافہ، بلوچستان میں یکم مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کردیا

- Advertisement -

کورونا کیسز میں مزید اضافہ، بلوچستان میں یکم مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔ کوئٹہ بلوچستان میں کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیاہے۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ہر قسم کی تقریبات پرپابندی عائد ہوگی۔تفصیلات میں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا یا گیاہے۔

- Advertisement -

صوبے میں یکم مئی تک ہرقسم کی تقریبات پر پابندی عائد ہوگی۔ لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران اشیائے ضروریات کے علاوہ تمام دکانیں بندرہیں گی۔ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اتوارکے لیے پہلے سے پابندی لگی ہوئی ہے تاہم شہر سے شہر کے درمیان ٹرانسپورٹ میں گنجائش سے 50 فیصد کم مسافر سفر کرسکیں گے۔

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ بلوچستان میں کورونا کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کئے ہیں۔ لوگوں نے تیسری لہر کو سنجیدہ نہیں لیاہے۔ تیسری لہر پہلی دو لہروں سے زیادہ خطر ناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد سے کیسز میں کم ہوئے، گزشتہ روز کیسز میں 9 فیصد اضافہ ہوا تھا۔

فاطمہ جناح اسپتال میں تمام وارڈ بھر چکے۔ لیاقت شاہوانی نے مزید کہا ہے کہ حکومت نے 15 روز کیلئےاسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا، اور اپیل ہے کہ علماء کرام کورونا کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ برطانوی وزیراعظم کہہ رہےہیں ماسک پہننےسےکیسز کم ہورہےہیں۔

ہماری پہلی ترجیح عوام کی زندگیوں کی ہے۔ حالات مزید خراب ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایس اوپیزکی خلاف ورزی پردکانداروں کوجرمانے کے ساتھ سزا بھی دینگے۔ تعلیمی اداروں میں زیادہ کیس رپورٹ ہورہے ہیں۔ اسے بند کررہے ہیں۔

اگر صورتحال گھمبیر ہوئی تو سخت فیصلے کریں گے۔ حکومت اپنے فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد کرائے گی۔

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
TopStoryhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz - Top Story. Dedicated To Providing The Best Of Story. Top Stories, News Update, Technology, Drama, Alparslan, Barbaros, Kurulus Osman, History, Life Style

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Trending

Nora Fatehi

Nora Fatehi delivered an electrifying performance on the FIFA World Cup 2022 fan fest...

At the FIFA World Cup 2022 fan festival, Nora Fatehi waved the Indian flag and chanted Jai Hind. She proudly stood on the stage...
Azam Swati

Senator Azam Swati of the PTI is judicial custody for 14 days, until December...

The Federal Investigation Agency (FIA) arrested Azam Swati for the second time in less than two months earlier this week for a "highly obnoxious...
Fawad Chaudhry

PTI is willing to talk to the federal government about the upcoming elections

Despite its decision to dissolve the Punjab and Khyber-Pakhtunkhwa assemblies, the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is reportedly willing to negotiate the next electoral framework with...
Rabeeca Khan

Rabeeca Khan new dance video impresses fans

Rabeeca Khan, a TikTok starlet, rose to prominence at a young age. She has a large number of followers on TikTok, YouTube, and Instagram. Rabeeca...
Ayesha Dance

A viral girl’s Ayesha new dance video goes viral

Ayesha, Pakistan's internet sensation whose dance performance catapulted her to fame overnight, recently stunned fans with her latest dance moves. Ayesha has skyrocketed to unprecedented...
- Advertisment -

Most Popular