Saturday, December 3, 2022
HomeUrdu NewsIn a certain village there lived a farmer who had two young...

In a certain village there lived a farmer who had two young daughters

- Advertisement -

In a certain village there lived a farmer who had two young daughters

کسی گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا اس کی دو جوان بیٹیاں تھی۔ ایک بیٹی کی شادی اس نے مالی سے کرادی اور دوسری بیٹی کی شادی اس نے کمہار سے کرا دی۔ کافی عرصہ گزر جانے کے بعد کسان ایک دن اپنی دونوں بیٹیوں سے ملنے چلا گیا۔

- Advertisement -

پہلے وہ مالی کے گھر گیا۔ اپنی بیٹی سے ملا، حال احوال پوچھا۔بیٹی نے کہا:اللہ پاک کی رحمت ہے، سب کچھ ٹھیک ہے۔ ویسے تو مجھے کوئی غم نہیں ہے بس اللہ پاک سے میری دعا ہے کہ بارش ہوجائے۔ تاکہ میرے پاک میں لگے پودے پھر سے ہرے بھرے ہو جائیں۔ اور اگر دو چار دن میں بارش نہیں ہوئی تو میرے باغ میں لگے سارے پودے سوکھ جائیں گے۔ کسان اپنی بیٹی کو دعا دیکھ کر دوسری بیٹی کی طرف چلا گیا، اور وہ کمہار کے گھر پہنچا۔

دوسری بیٹی سے ملا، اس سے بھی حال احوال پوچھا، بیٹی کو خوش دیکھا ادھر ادھر کی باتیں کی۔بیٹی نے کہا:اللہ پاک کا کرم ہے سب کچھ ٹھیک ہے۔ لیکن مجھے ایک فکر کھائی جاتی ہے۔ یہاں ہر روز بادل چھا جاتے ہیں اور بارش کا موسم ہو جاتا ہے۔ میں اللہ پاک سے دعا کرتی ہوں کہ بارش نہ ہو۔ اگر بارش ہو جاتی ہے تو میرے برتن جو سوکھنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں وہ نہیں سوکھے گے۔

بس یہی دعا اللہ سے کرتی ہوں، کے بارش نہ ہو اور میرے برتن سوکھ جائیں۔کسان اپنی بیٹیوں کی باتیں سن کر حیران ہوا۔اور بولا کہ:بیٹی تیری بہن تو دعا کرتی ہے کہ بارش ہو جائے تاکہ میرے باغ میں لگے پودے سوکھ نہ جائیں، اور تو دعا کرتی ہے، کہ بارش نہ ہو اور میرے برتن سوکھ جائیں۔ میں تو حد سے زیادہ پریشان ہوں کہ اللہ پاک سے کیا دعا مانگوں۔

تیرے لیے دعا مانگوں یا اس کے لیے دعا مانگوں، بارش ہو یا نہ ہو۔ یہ دونوں صورتیں یقین کی ہیں کچھ لوگ اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں اور کچھ اللہ کے لیے سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں۔ جب معاملات تمہاری پہنچ سے دور نکل جائیں، تو اللہ پاک پہ چھوڑ دو۔ اللہ پاک سب کچھ ایسے ٹھیک کرے گا، کہ ہم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔ میرا رب سب جانتا ہے، وہ رحیم ہیں وہ کریم ہے۔

Notes

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
TopStoryhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz - Top Story. Dedicated To Providing The Best Of Story. Top Stories, News Update, Technology, Drama, Alparslan, Barbaros, Kurulus Osman, History, Life Style

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Trending

Nora Fatehi

Nora Fatehi delivered an electrifying performance on the FIFA World Cup 2022 fan fest...

At the FIFA World Cup 2022 fan festival, Nora Fatehi waved the Indian flag and chanted Jai Hind. She proudly stood on the stage...
Azam Swati

Senator Azam Swati of the PTI is judicial custody for 14 days, until December...

The Federal Investigation Agency (FIA) arrested Azam Swati for the second time in less than two months earlier this week for a "highly obnoxious...
Fawad Chaudhry

PTI is willing to talk to the federal government about the upcoming elections

Despite its decision to dissolve the Punjab and Khyber-Pakhtunkhwa assemblies, the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is reportedly willing to negotiate the next electoral framework with...
Rabeeca Khan

Rabeeca Khan new dance video impresses fans

Rabeeca Khan, a TikTok starlet, rose to prominence at a young age. She has a large number of followers on TikTok, YouTube, and Instagram. Rabeeca...
Ayesha Dance

A viral girl’s Ayesha new dance video goes viral

Ayesha, Pakistan's internet sensation whose dance performance catapulted her to fame overnight, recently stunned fans with her latest dance moves. Ayesha has skyrocketed to unprecedented...
- Advertisment -

Most Popular