Sunday, November 27, 2022
HomeWorldکرونا کا تیری سے پہلا آئندہ چار ہفتے نازک۔

کرونا کا تیری سے پہلا آئندہ چار ہفتے نازک۔

کرونا کا تیری سے پہلا آئندہ چار ہفتے نازک۔

دہلی میں رات 10 تا صبح 5 بجے کررونا کرفیو۔ نئی دلی مرکزی حکومت نے منگل کو کہا کہ کووڈ19 ملک میں اب گزشتہ سال کے مقابل زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور متنبہ کیا کہ آئندہ چار ہفتے بہت نازک ہے ہیں۔

حکومت چاہتی ہے کہ عوام اس عالمی وبا کی دوسری لہر پر قابو پانے میں تعاون کریں۔ دلی بھی کئی ریاستوں کے ساتھ شامل ہو گیا جہاں کرونا وائرس کے انفیکشن میں اضافہ کے پیش نظر رات کا کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ نئی دہلی میں آج رات دس بجے تک صبح پانچ بجے کا کا ٹائٹ کریو 30 اپریل تک کے لیے لاگو کردیا گیا ہے ہے کرونا کے بڑھتے انفیکشن کوروکا جا سکے۔

Recommended

یہ اقدام ملک بھر میں ایک روز میں ایک لاکھ نئے کررونا کیسوں کے تناظر میں لگایا گیا ہے۔ حکومت دہلی نے اپنے حکم نامہ میں کہا کہ کووڈ19 کے کیسوں میں اچانک اضافہ تشوش کا باعث ہے۔

اس لئے نائٹ کرفیونافذ کرنے کی ضرورت سمجھا گیا۔ پرائیویٹ ڈاکٹرز اور دیگر میڈیکل اسٹاف کو نقل و حرکت کی جازت ہوگی۔

Recommended
RELATED ARTICLES
Recommended

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

TopStory
TopStoryhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz - Top Story. Dedicated To Providing The Best Of Story. Top Stories, News Update, Technology, Drama, Alparslan, Barbaros, Kurulus Osman, History, Life Style
Recommended

World News

Recommended

NEWS UPDATE

Recommended

Turkish Urdu Drama

Recommended