Saturday, December 3, 2022
HomeHistoryٹیپو سلطان کی سلطنت عثمانیہ نے مدد کیوں نہیں کی

ٹیپو سلطان کی سلطنت عثمانیہ نے مدد کیوں نہیں کی

- Advertisement -

سلطنت عثمانیہ اور مغلیہ سلطنت دونوں ہی مسلمانوں کی تاریخ سے بھری ہوئی سلطنت رہ چکی ہیں۔ اگر ان دونوں میں فرق جانا ہے تو وہ یہ ہے کہ سلطنت عثمانیہ پوری دنیا کے مسلمانوں کی رہبر خلافت سمجھی جاتی تھی۔ یعنی کہ ایسی ریاست جو مسلمانوں کا درد رکھتی ہو۔ جبکہ مغلیہ سلطنت محاذ برصغیر کے مسلمانوں کی نمائندہ سلطنت ہی سمجھ جاتی تھی۔ ٹیپو سلطان کی سلطنت عثمانیہ نے مدد کیوں نہیں کی۔

ایک طرف تو ہم پورا پاکستان ہی سلطنت عثمانیہ یعنی کے عثمان غازی اور ارطغرل غازی میں مبتلا ہیں۔ تو ہم یہ دیکھیں گے کہ ایسی صورت میں ہمارے ہیرو ٹیپو سلطان کے ساتھ ایسا کیوں ہوا۔ ظہیرالدین بابر سے لے کر تمام جتنے بھی مغل بادشاہ آئے ہیں۔ ان سب کا تعلق بھی قبائل ہی سے تھا۔ جیسے ارتغل غازی اور سلمان غازی کا تعلق بھی قائی قبیلے سے تھا۔ تاریخی طور پر دیکھا جائے تو یہ دونوں سلطنت نے ایک دوسرے سے بہت ہی زیادہ دور تھی اور یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا یہ دو ریاستی آپس میں گہرے دشمنی بھی رکھتی تھی۔

- Advertisement -

ظہیر الدین بابر نے سلطنت عثمانیہ سے سفارتی تعلقات کو بحال کرنے کے لیے کی کوششیں بھی کی۔ لیکن وہ کسی بھی طرح کارآمد ثابت نہیں ہوئی۔ سلطنت عثمانیہ کے جتنے بھی سردار آئے انہوں نے اپنی قوم کو بنانے کے لیے جدوجہد کی۔ جب کہ ہمارے بادشاہ نے اپنے مقبرے اور سیاحتی مقام بنائے۔ جبکہ اس وقت سلطنت عثمانیہ نے ٹیکنالوجی میں اپنے قدم بہت ہی زیادہ وسیع کر لیے تھے۔ ادھر ہمارے برصغیر میں مسلمانوں کا ایک بہت ہی جوشیلا اور بہادر مرد مجاہد میدان میں آ چکا تھا۔

جس کے تاریخی الفاظ رہتی دنیا تک یاد رکھے جائیں گے جو کہ کچھ اس طرح سے ہے۔ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ اور ہمارے اس مجاہد کا نام تھا ٹیپو سلطان۔ آپ لوگوں کو بتاتے چلیں کہ جیسے ہندو مائیں اپنے بچوں کو محمود غزنوی کا نام لے لے کر سلاتی تھی اسی طرح انگریز اپنے بچوں کو ٹیپو سلطان کا نام لے کر سلاتی تھی۔ ٹیپو سلطان نے جس طرح سے فرنگیوں کا مقابلہ سینہ تان کر گیا تھا آج کے دور میں شاید ہی کوئی مسلم لیڈر انگریزوں للکارتا ہو۔

ویسے تو سلطنت مغلیہ فوج لحاظ سے بہت ہی پاورفل سلطنت مانی جاتی تھی۔ لیکن جب حکمران عیاش پرست ہوں۔ تو ساری سلطنت کا ایکسٹیکجر ہی کھوکھلا ہوتا رہتا ہے۔ٹیپو سلطان کی فرنگیوں سے جنگ جاری تھی کہ ٹیپوسلطان نے سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبد الحمید سے مدد مانگنے کا اعلان کیا۔ اور اپنا ایک قابل اعتماد مجاہد استنبول روانہ کیا تاکہ وہ ٹیپو سلطان کا خط سلطان کو پہنچا دے۔

ٹیپو سلطان نے آفر بھی دی تھی کہ اگر آپ ہمارے ساتھ اس جنگ میں کھڑے ہوتے ہو تو پھر میں حجاز مقدس کا آدھا خرچہ اٹھایا کروں گا۔ لیکن اب یہاں پر تاریخ کو تھوڑا سا واضح کیا جا رہا ہے کہ سلطنت عثمانیہ نے ٹیپو سلطان کی مدد اس لیے نہیں کی تھی کہ وہ ہمارے مقابلے میں سلطنت نہ کھڑی کردے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس دوران سلطنت عثمانیہ خود یورپ کے ساتھ لڑائی میں مصروف تھی اور وہ جنگ ہارنے کے قریب تھی۔

جہاں ٹیپو سلطان نے سلطنت عثمانیہ سے مدد کی اپیل کی تھی وہی سلطنت عثمانیہ نے خود مسلم ریاستوں کے سربراہان کو خطوط لکھ کر ان سے یورپ کے خلاف جنگ میں مدد کی اپیل کی تھی۔ اسی لئے ٹیپو سلطان کو یہ جنگ اکیلے ہی لڑنی پڑی، اور ٹیپو سلطان کی شہادت کے بعد بھی انگریزوں کو ان کی لاش کے قریب جانے کی اجازت نہیں تھی۔ کیونکہ ٹیپوسلطان کا روپ اور دبدبہ فرنگیوں کے دلوں میں بیٹھ چکا تھا۔ اب اگر ہم یہاں سے ایک سبق لینا چاہیے تو وہ یہ کہ بس نیت ہماری صاف ہو اور اللہ پر پختہ یقین ہو تو کفر کے سامنے ڈٹ جانے میں ہماری بھلائی ہے۔

اگر ایک ٹیپو سلطان سے برطانیہ اتنا ڈرتا تھا تو اس قوم میں تو سینکڑوں ہزاروں ٹیپوسلطان پیدا ہو سکتے ہیں جو کہ پورے عالم کفر کو ایمان کی طاقت سے شکست سے دوچار کر سکتے ہیں۔

- Advertisement -

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہماری آج کی قوم میں پھر کوئی اسی اہمیت اسلامی والا جو کہ وطن اور عالم اسلام کی سر بلندی کی طرف سے کام کرے آمین.

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
TopStoryhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz - Top Story. Dedicated To Providing The Best Of Story. Top Stories, News Update, Technology, Drama, Alparslan, Barbaros, Kurulus Osman, History, Life Style

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Trending

Nora Fatehi

Nora Fatehi delivered an electrifying performance on the FIFA World Cup 2022 fan fest...

At the FIFA World Cup 2022 fan festival, Nora Fatehi waved the Indian flag and chanted Jai Hind. She proudly stood on the stage...
Azam Swati

Senator Azam Swati of the PTI is judicial custody for 14 days, until December...

The Federal Investigation Agency (FIA) arrested Azam Swati for the second time in less than two months earlier this week for a "highly obnoxious...
Fawad Chaudhry

PTI is willing to talk to the federal government about the upcoming elections

Despite its decision to dissolve the Punjab and Khyber-Pakhtunkhwa assemblies, the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is reportedly willing to negotiate the next electoral framework with...
Rabeeca Khan

Rabeeca Khan new dance video impresses fans

Rabeeca Khan, a TikTok starlet, rose to prominence at a young age. She has a large number of followers on TikTok, YouTube, and Instagram. Rabeeca...
Ayesha Dance

A viral girl’s Ayesha new dance video goes viral

Ayesha, Pakistan's internet sensation whose dance performance catapulted her to fame overnight, recently stunned fans with her latest dance moves. Ayesha has skyrocketed to unprecedented...
- Advertisment -

Most Popular