Saturday, December 3, 2022
HomeHistoryحضرت امام حسین اور اہلبیت، ظلم و ستم اور بربریت کے واقعات

حضرت امام حسین اور اہلبیت، ظلم و ستم اور بربریت کے واقعات

- Advertisement -

السلام علیکم!….

حضرت امام حسین اور اہلبیت کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم اور بربریت کے واقعات سے تو ہم سبھی آگاہ ہیں۔ لہذا اس آرٹیکل میں ہم اہل بیت کی نہیں بلکہ اہل بیت پر ظلم ڈھانے والوں اور انسانوں پر پڑھنے والا اللہ کی طرف سے جو عذاب اس کا ذکر کریں گے۔ اللہ تعالی نے اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی فرمائی کے میں نے یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کی شہادت کے بدلے میں ستر ہزار افراد مارے تھے۔ اور آپ کے نواسے کے عوض ان سے دگنی یعنی ماروں گا۔ اور بے شک اللہ تعالی اپنے وعدے کے خلافی نہیں کرتا۔

- Advertisement -

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت میں ملوث ہر شخص بہت ہی بری موت مرا کوئی اندھا ہوگیا اور کسی کا منہ کالا ہوگیا۔ ان تمام بد بختوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں سب سے نمایاں کردار مختارال تھکفی کا رہا۔ انہونے بنی امیہ کے خلاف تلوار اٹھائے اور چن چن کر حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے ہزاروں قاتلوں کو جہنم واصل کیا۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے وقت حضرت مختارال تھکفی عبیداللہ ابن زیاد کی قید میں تھے۔ جی ہاں وہی ابن زیاد جوکہ شہادت حسین کے وقت قوفہ کا گورنر تھا۔

یہی شخص اس سانحہ کا دوسرا بڑا مجرم تھا۔ کہ جس کے حکم پر کربلا میں اہل بیت پر ظلم و ستم کی انتہا ہوئی۔ اور یہی وہ بدبخت تھا کہ جس نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے سر مبارک کے ساتھ بے ادبی کی تھی۔ مختار آل تھکفی۔۔۔ابن زیاد سے رہائی کے بعد اپنی قوتوں کو حاصل کرکے ایک لشکر اس سے مقابلے کے لئے روانہ کیا۔ جس کے سپہ سالار ابراہیم بن اشتر تھے۔ ابراہیم بن اشتر جو کہ ایک ماہر جنگجو تھے انہوں نے ابن زیاد کو بدترین شکست دی۔ اور سانحہ کربلا کے ٹھیک چھے سال بعد یعنی دس محرم ہی کے دن ہی یہ بدترین انسانی ابن زیاد کو قتل کردیا۔ ابن اشتر نے اس کا سر کاٹ کر کوفہ میں مختار ال تھکفی کے پاس پہنچا دیا۔

سنن ترمزی کی حدیث کے مطابق جب ابن زیاد کا ناپاک سر زمین پر اس ساتھیوں کے سروں کے ساتھ پڑا ہوا تھا۔ تب شور مچاکہ وہ آگیا وہ آگیا۔ اتنے میں ایک سانپ نمودار ہوا۔ جو کہ سب کٹے ہوئے سروں کے درمیان میں سے ہوتا ہوا، ابن زیاد کے سر کے پاس آیا، اس کے نتھنوں سے ہوتا ہوا اس کے سر کے اندر گھس گیا پھر منہ سے باہر نکلا اس کے بعد اس سانپ نے تین مرتبہ یہی عمل دہرایا۔ یہ اس غلیظ انسان کا انجام تھا، کہ جس نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے سر مبارک کی بے ادبی کی تھی۔ اس کے بعد بات کرتے ہیں شمر زل جوشن کی۔

یہ وہ ناپاک وجود تھا کہ جس نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو شہید کرنے جیسا گناہ سرانجام دیا۔ یہی نہیں بلکہ اس بدبخت نے آپ کے جسم مبارک کی توہین کی اور امام زین العابدین جو کہ بیماری کے سبب بستر پر لیٹے ہوئے تھے انہیں قتل کرنے کا ارادہ کیا۔ لیکن لوگوں نے اس کو روک دیا۔ شمر نے بھی مختارال تھکفی کے خلاف ہونے والی ایک جنگ میں شرکت کی۔ جس میں اس کو شکست کا سامنا ہوا جس کے بعد شمر وہاں سے فرار ہو گیا۔

راستے میں مختارال تھکفی کچھ ساتھیوں نے اس کو روک لیا، اور اس کے ساتھ بھاگ گئے۔ لیکن شمر کو گرفتار کرلیا۔ مختارال تھکفی نے اس کے قتل کا حکم دے دیا۔ مگر اس کے ایک ساتھ نے زیتون کے تیل سے بھری ہوئی ایک دیگ آگ پر رکھوائی۔ جب تیل کھولنے لگا تو اس میں اس معلون کو ڈال دیا۔ جب وہ مردہ ہو گیا اسے نکال کر اس کو زبردستی تارکول یعنی قطران پلایاگیا۔

پھر اس کی لاش کو آگ لگا دی گئی۔کچھ روایات کے مطابق اس کا جسم کتوں کے آگے ڈال دیا گیا۔ اگلا نہ پاک کردار۔۔۔ہرملا۔۔کا ہے۔ یہ یزید کے تیر اندازوں کے لشکر میں سے تھا یہ ذلیل انسان وہی ہرملا ہے، جس نے حضرت امام حسین کی کود میں آپ کے چھ ماہ کے بیٹے علی اصغر کو نشانہ بنایا تھا۔ مختارال تھکفی کو اس کی بہت تش جستجو تھی۔ ایک دن آپ کہیں جا رہے تھے۔ اطلاع ملی کہ۔۔ہرملا۔۔ گرفتار ہوگیاہے۔ مختارال تھکفی کو یہ سن کر بہت خوشی ہوئی۔ جب ۔۔ہرملا۔۔ سامنے آیا تو آپ نے جلادوں کو حکم دیا، کہ اس کے ہاتھ پاؤں کاٹے جائیں۔ اس کے بعد اس پر تیر برسائے جائیں۔ اس کے بعد اس کو آگ میں جلا دیا جائے۔

- Advertisement -

چناچہ مختار ال تھکفی کے حکم کی تعمیل کی گئی، اور اسی طرح ہوا۔ تو یہ ہے دنیا کی حقیقت۔ جس تخت و تاج کے لیے اپنے ایمان اور اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیی گئی۔ وہ کتنے دن کا مہمان تھا۔ یہ دنیاوی فوج، دولت اور طاقت کسی کام نہ آئے۔ امام حسین کے قاتلوں کی زندگی مختارال تھکفی سے چھپتے چھپاتے ہی گزری، اور آخرت میں بھی کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے۔

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
TopStoryhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz - Top Story. Dedicated To Providing The Best Of Story. Top Stories, News Update, Technology, Drama, Alparslan, Barbaros, Kurulus Osman, History, Life Style

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Trending

Nora Fatehi

Nora Fatehi delivered an electrifying performance on the FIFA World Cup 2022 fan fest...

At the FIFA World Cup 2022 fan festival, Nora Fatehi waved the Indian flag and chanted Jai Hind. She proudly stood on the stage...
Azam Swati

Senator Azam Swati of the PTI is judicial custody for 14 days, until December...

The Federal Investigation Agency (FIA) arrested Azam Swati for the second time in less than two months earlier this week for a "highly obnoxious...
Fawad Chaudhry

PTI is willing to talk to the federal government about the upcoming elections

Despite its decision to dissolve the Punjab and Khyber-Pakhtunkhwa assemblies, the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is reportedly willing to negotiate the next electoral framework with...
Rabeeca Khan

Rabeeca Khan new dance video impresses fans

Rabeeca Khan, a TikTok starlet, rose to prominence at a young age. She has a large number of followers on TikTok, YouTube, and Instagram. Rabeeca...
Ayesha Dance

A viral girl’s Ayesha new dance video goes viral

Ayesha, Pakistan's internet sensation whose dance performance catapulted her to fame overnight, recently stunned fans with her latest dance moves. Ayesha has skyrocketed to unprecedented...
- Advertisment -

Most Popular