Saturday, December 3, 2022
HomeNewsتعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا نہیں، این سی او سی کا...

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا نہیں، این سی او سی کا اجلاس آج متوقع

- Advertisement -

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا نہیں، این سی او سی کا اجلاس آج متوقع ہے۔ کورونا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کو جاری رکھنے سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم و صحت شریک ہوں گے۔ تعلیمی اداروں کے حوالے سے آج اہم فیصلہ متوقع ہے۔ اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں محکمہ صحت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو چند دن مزید بند رکھنے کی تجویز دی گئی۔ اور کہا کہ اسلام آباد میں کورونا وباء کےکیسز کم ہونے تک تعلیمی اداروں کو نہ کھولا جائے۔

- Advertisement -

اس وقت اسلام آباد میں کورونا وباء کے مثبت کیسز کی شرح بھی بہت زیادہ ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم نے کہا تھا کہ جو فیصلہ ہوا وہ تعلیم و صحت کے حکام، (این سی او سی) کا متفقہ فیصلہ ہوگا۔ مزید اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران ایس او پیز کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ رمضان المبارک میں ایس او پیز پر علماء کی تجاویز کی روشنی میں جائزہ لیا جائے گا۔

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں جو پہلا فیصلہ دنیا میں لیا گیا، وہ تھا لاک ڈاؤن، اور لاک ڈاؤن کا نتیجے دنیا بھر کی معیشت زیادہ متاثر ہوئی۔ اور اب دوسرا نمبر پر بچوں کا تعلیمی نقصان ہوا ہے۔ لاک ڈاؤن میں اسکول بند کر دیے گئے۔ بچوں کو گھر پر محصور کر لیا۔ باہر جانے سے بچے کورونا وائرس کی لپیٹ میں نہ آ جائیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اجلاس میں فیصلہ لیا تھا کہ تعلیمی ادارے 11 اپریل کو کھولے جائیں۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بیان میں کہا تھا، کہ منگل کو وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم وصحت کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ یاد رہے کہ صوبائی وزیر تعلیم اس سے قبل اسکول کھولنے اور امتحانات وقت پر لینے کا ارادہ کر چکے ہیں۔

کیونکہ تعلیم کا بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے اس لیے ایس او پیزپر سختی سے عمل کراتے ہوئے اسکول کھلے رہیں۔ اور بچوں کا تعلیمی ضائع نہ ہو۔ حتمی فیصلہ آج کے این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ مشاورت سے رمضان المبارک کے ایس او پیز کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

کورونا وائرس عروج پر اور بچوں کا تعلیمی نقصان بھی عروج پر پہنچ چکا،حکومت کو اہم فیصلہ کرنا ہو گا۔ اور کورونا کی تیسری شدت والی لہر کے عروج پر ہوتے ہوئے حکومت اسکول کھولنے کا خطرہ مول لے سکتی ہے یا نہیں۔

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
TopStoryhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz - Top Story. Dedicated To Providing The Best Of Story. Top Stories, News Update, Technology, Drama, Alparslan, Barbaros, Kurulus Osman, History, Life Style

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Trending

Nora Fatehi

Nora Fatehi delivered an electrifying performance on the FIFA World Cup 2022 fan fest...

At the FIFA World Cup 2022 fan festival, Nora Fatehi waved the Indian flag and chanted Jai Hind. She proudly stood on the stage...
Azam Swati

Senator Azam Swati of the PTI is judicial custody for 14 days, until December...

The Federal Investigation Agency (FIA) arrested Azam Swati for the second time in less than two months earlier this week for a "highly obnoxious...
Fawad Chaudhry

PTI is willing to talk to the federal government about the upcoming elections

Despite its decision to dissolve the Punjab and Khyber-Pakhtunkhwa assemblies, the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is reportedly willing to negotiate the next electoral framework with...
Rabeeca Khan

Rabeeca Khan new dance video impresses fans

Rabeeca Khan, a TikTok starlet, rose to prominence at a young age. She has a large number of followers on TikTok, YouTube, and Instagram. Rabeeca...
Ayesha Dance

A viral girl’s Ayesha new dance video goes viral

Ayesha, Pakistan's internet sensation whose dance performance catapulted her to fame overnight, recently stunned fans with her latest dance moves. Ayesha has skyrocketed to unprecedented...
- Advertisment -

Most Popular