Saturday, December 3, 2022
HomeStoryاللہ پاک دیکھ رہا ہے

اللہ پاک دیکھ رہا ہے

- Advertisement -

اللہ پاک دیکھ رہا ہےایک دفعہ کا ذکر ہےکہ ایک گاؤں میں عبدالرحمن نام کا ایک شخص رہتا تھا۔ عبدالرحمن کے تین بیٹے تھے تینوں اپنے والد سے بہت محبت کیاکرتے تھے۔ اور عبدالرحمن بھی اپنے بیٹوں سے بہت محبت کیاکرتا تھا۔ ایک مرتبہ عبدالرحمن نے اپنے تینوں بیٹوں کو بلایا اور ان کو ایک ایک سیب دیا اور کہا کہ اس کو ایسی جگہ جا کر کھاؤ جہاں تمہیں کوئی نہ دیکھ رہا ہو۔ جو ایسا کرنے میں کامیاب ہو گیا میں اسے انعام دوں گا۔

تینوں بیٹے والد کو اللہ حافظ کہہ کر اور ان سے دعائیں لے کر گھر سے نکل گئے۔ دوسرے دن عبدالرحمان نے پھر بیٹوں کو بلایا اور باری باری سب سے پوچھا سب سے پہلے بڑے بیٹے عبداللہ سے پوچھا۔ کیا تم اس کو اسی جگہ کھانے میں کامیاب ہوگئے جہاں تمہیں کوئی نہ دیکھ رہا ہو۔ عبداللہ نے جواب دیا: الحمدللہ ابا جان! میں نے وہ سیب ایک درخت کے پیچھے جا کر کھایا وہاں مجھے کوئی نہیں کہہ رہا تھا۔ پھر عبدالرحمن نے اپنے دوسرے بیٹے سے پوچھا: یوسف تم بتاؤ تم نے کیا کیا؟

- Advertisement -

یوسف نے کہا ابا جان میں نے وہ سیب کمرے میں بند ہوکر اندھیرا کر کے کھایا اور مجھے یقین ہے کہ مجھے کسی نے نہیں دیکھا۔ عبدالرحمن میں تیسرے بیٹے سے پوچھا: سلیم! تم نے کیا کیا۔ سلیم نے کہا ابا جان میں نے کتاب اسماۓ حسنی میں پڑھا ہے اللہ کا ایک نام ہے (البصیر) ہر ایک کو ہر حال میں دیکھنے والا۔ میں نے بہت سوچا بہت تلاش کیا لیکن مجھے کوئی ایسی جگہ نہ ملی جہاں میرا اللہ مجھے نہ دیکھ رہا ہو۔ اللہ پاک ہر جگہ دیتے ہیں۔ اس لئے میں یہ سیب نہ کھا سکا۔

عبدالرحمن اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کی عقلمندی پر بہت خوش ہوا اور اس کو انعام دیا۔ اور پھر عبدالرحمان نے اپنے بیٹوں سے کہا۔میرے پیارے بیٹو۔۔بے شک اللہ ہم سب کو ہر وقت ہر جگہ دیکھتا ہے ہماری باتوں کو سنتا ہے اور جو خیالات ہمارے دل میں آتے ہیں ان کو بھی جانتا ہے۔

یعنی اللہ پاک دلوں کے چھپے ہوئے ہر رازوں کو بخوبی جانتا ہے۔اللہ تعالی کی نافرمانی سے ہر وقت بچوں اور اللہ کے سارے احکامات پر عمل کرو جس پر اللہ تم سے راضی ہو جائے گا اور تمہیں دنیا میں راحت سکون و اطمینان عطا کرے گا اور مرنے کے بعد ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جنت میں داخل کرے گا جہاں انسان جو چاہے گا ان کے دل میں جو چاہت ہوگی وہ پوری ہو جائے گی جنت میں ہم ایک پرندہ دیکھیں گے اس کے کھانے کا جی چاہے گا تو فورا بھن کر پلیٹ میں آجائے گا۔ پھر اس کی ہڈیوں پر اللہ دوبارہ گوشت اور پر لگا دیں گے اور وہ اڑ جائے گا تو وہاں جنت میں مزے ہی مزے ہوں گے۔

- Advertisement -
RELATED ARTICLES
TopStoryhttps://topstory.pk
Muhammad Fayyaz - Top Story. Dedicated To Providing The Best Of Story. Top Stories, News Update, Technology, Drama, Alparslan, Barbaros, Kurulus Osman, History, Life Style

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Trending

Nora Fatehi

Nora Fatehi delivered an electrifying performance on the FIFA World Cup 2022 fan fest...

At the FIFA World Cup 2022 fan festival, Nora Fatehi waved the Indian flag and chanted Jai Hind. She proudly stood on the stage...
Azam Swati

Senator Azam Swati of the PTI is judicial custody for 14 days, until December...

The Federal Investigation Agency (FIA) arrested Azam Swati for the second time in less than two months earlier this week for a "highly obnoxious...
Fawad Chaudhry

PTI is willing to talk to the federal government about the upcoming elections

Despite its decision to dissolve the Punjab and Khyber-Pakhtunkhwa assemblies, the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is reportedly willing to negotiate the next electoral framework with...
Rabeeca Khan

Rabeeca Khan new dance video impresses fans

Rabeeca Khan, a TikTok starlet, rose to prominence at a young age. She has a large number of followers on TikTok, YouTube, and Instagram. Rabeeca...
Ayesha Dance

A viral girl’s Ayesha new dance video goes viral

Ayesha, Pakistan's internet sensation whose dance performance catapulted her to fame overnight, recently stunned fans with her latest dance moves. Ayesha has skyrocketed to unprecedented...
- Advertisment -

Most Popular